|
عدن ولاز دور جدید کی تمام آرائشوں اور
ضرورتوں سے |
| |
|
مزین اور قدرتی حسن سے مالا مال
ایک منفرد |
| |
|
رہائشی سکیم ہے جو کہ مری کے سب سے
خوبصورت |
| |
|
علاقہ بھوربن میں واقع ہے ۔ |
| |
|
عدن
ولاز کو بھوربن میں اپنی بہترین لوکیشن کی وجہ |
| |
|
سے انتہائی منفرد حیثیت حاصل ہے ۔ عدن ولاز
جہاں |
| |
|
زندگی اپنی تمام تر دلکشی سمیٹے ہوئے ہے
اور |
| |
|
زمین پر جنت کے ایک عکس کا تصور دیتی ہے۔ |
| |
|
عدن ولاز ملک کے معروف ارکیٹکٹس اور ڈویلپرز
کی |
| |
|
انتھک محنت کا نتیجہ ہیں۔ جنہوں نے اپنی
بہترین |
| |
|
خدمات سے انہیں بین الاقوامی معیار کے
مطابق |
| |
|
تعمیر کیا ہے۔ |
| |
|
عدن
ولاز کا مقصد صرف ایک اور رہائشی منصوبے کی |
| |
|
تکمیل نہیں ہے۔ بلکہ نیازی گروپ کی بھوربن کے
علاقہ |
| |
|
سے خاص دلچسپی اور لگاﺅ ہے جسے وہ ملکی
اور |
| |
غیر ملکی سطح پر ایک متعارف کروا رہے ہے۔
|