|
النور کارگو سٹی گوادر
کو گوادر شہر کی سب سے بڑی کمرشل |
| |
|
سکیم ہونے کا انفرادی
اعزاز حاصل ہے۔ النور کارگو سٹی گوادر |
| |
|
کو باقاعدہ طور پر ایک
کمرشل منصوبے کے مطابق ڈیزائن کیا گیا
|
| |
|
ہے۔ النور گارگو سٹی
گوادر ایر پورٹ اور گوادر سی پورٹ کے |
| |
|
وسط میں واقع ہے۔ اس
منصوبے کے سامنے ۲۰۵ فٹ چوڑی |
| |
|
بلوچستان براڈ وے اور
۱۵۰ فٹ چوڑی کوسٹل ہائی وے گزرتی |
| |
|
ہے۔ |
| |
|
دو انتہائی چوڑی اور مصروف
ترین روڈز کا سنگم اور گوادر تمام |
| |
|
اہم مقامات تک آسان رسائی
کی وجہ سے یہ پراجیکٹ نہ صرف |
| |
|
اندرون ِملک بلکہ بیرونِ
ملک سرمایا کاروں کے لیے بھی یکساں |
| |
|
اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے
علاوہ ایسٹ بے کا صرف ۱۵۰۰ یارڈز |
| |
|
تک کا
فاصلہ پورے پراجیکٹ کی دلکشی میں مزید اضافہ کرتا |
| |
|
ہے۔ |
| |