|
نیازی گروپ کی طرف سے خوش
آمدید
|
نیازی گروپ پاکستان
کا ایک معروف کاروباری ادارہ ہے |
|
|
|
جو گزشتہ پچاس
سال سے اپنی خدمات سر انجام دے |
|
|
|
رہا ہے۔ نیازی
گروپ اپنی کاروباری ساکھ کی وجہ سے |
|
|
|
اپنے
کاروباری حلقے میں اعتماد کی نظر سے دیکھا |
|
|
|
جاتا ہے۔
آج نیازی گروپ پورے ملک میں جن کاروباری |
|
|
|
سرگمیوں میں بنیادی طور پر جانا جاتا ہے ان
میں |
|
|
|
کنسٹرکشن، پراپرٹی، برکس، بس سروس، گڈز |
|
|
|
ٹرانسپورٹ، لوجسٹک سروسز، ایگری کلچر فارمز |
| |
|
اور نیازی ٹورزم وغیرہ کافی اہم ہیں۔ |
ہمارے مقاصد |
|
گوادر سٹی کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرنا |
| |
|
مناسب قیمت، آرام دہ اور معیاری بس سروسز کے
|
| |
|
وسیع نیٹ ورک مہیا کرنا |
| |
|
محفوظ اور تیز رفتار لوجسٹک سروسز فراہم کرنا |
| |
|
جدید دور کی ضرورت کے متابق کاروباری اور |
| |
|
رہاشی منفرد اور مثالی سکیمیں تعمیر کرنا |
| |
|
دیدہ زیب اور عمدہ معیار اور کی فیسنگ برکس
تیار کرنا۔ |
|
|
|
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے زراعت کے شعبے |
| |
|
میں ترقی لانا |
| |
|
پاکستان کی سیاحت کو ملکی اور بین الاقوامی |
| |
|
سطح پر فروغ دینا |
|
|
|
|