|
نیازی ایگری کلچرل فارمز
کا آغاز ۱۹۷۶ میں ہوا۔ شروع |
| |
|
میں کمپنی کا مقصد
اعلیٰ قوالٹی کے تازہ پھل اور
|
| |
|
سبزیوں کی وسیع
پیمانے پر پیدا وار تھا۔ پہلے عشرے |
| |
|
میں ہی
کمپنی پیدا وار کے لحاظ سے نمایاں طور پر
|
| |
|
ابھر
کر سامنے آئی ۔ تاہم شروع کی بنیادی اجناس |
| |
|
میں
صرف گندم ، کپاس، اور گنا ہی شامل تھے |
| |
|
آج نیازی ایگری کلچرل
فارمز پر دالیں، سبزیاں اور کئی |
| |
|
قسم کے پھل
بھی کاشت کیے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں |
| |
|
ڈیری فارم،
شیپ فارم، اور فلوری کلچر فارم بھی |
| |
|
شروع کیے
جا چکے ہیں۔ کمپنی دور حاضر کی |
| |
|
ضروریات کے
مطابق جدید ترین ٹکنالوجی کا
|
| |
|
استعمال کر رہی
ہے جس سے پیداور میں کئی گنا |
| |
|
اضافہ کیا جا چکا
ہے ۔ |
| |
|
کمپنی جلد ہی گوادر میں
سی فوڈ کے پراجکٹس شروع |
| |
|
کرنے پر غور کر رہی ہے۔
جس کے لیے لوکل اور انٹر
|
| |
|
نیشنل سرمایا کاروں
کو گوادر کے دورہ کروائے جا رہے
|
| |
|
ہیں۔ |