|
|
|
|
نیازی برکس
پاکستان کا سب سے زیادہ برکس تیار کرنے والا
|
| |
|
ادارہ ہے۔ نیازی
برکس کے پاس اس وقت ١٠ برکس یونٹس کی |
| |
|
سہولت ہے جو کہ ملک کے ۵
مختلف شہروں میں واقع ہیں۔ |
| |
|
مجموعی طور پر یہ برکس
یونٹس ایک سال میں قریباََ ۲ بلین |
| |
|
سے زیادہ برکس با
آسانی تیار کر سکتے ہیں۔
|
| |
|
|
|
فیسنگ برکس نیازی برکس کی
ایک خاص پہچان ہے۔ نیازی |
| |
|
فیسنگ برکس اس
وقت قریباََ ٢٠٠ مختلف ڈیزائنز مارکیٹ میں |
| |
|
متعارف کروا چکی ہے جسے
قوالٹی کے لحاظ سے بین الاقامی |
| |
|
سطح پر حوصلہ آفزائی
ملی ہے۔ |