|
نیازی بس سروسز کیا قیام
١٩٩٠ میں ہوا۔ آج نیازی بس سروسز |
| |
|
پاکستان کا سب سے
بڑا ٹرانسپورٹ نیٹ ورک ہے۔ |
| |
| |
|
آج نیازی بس سروسز ١۵٠٠٠ سے
زیادہ مقامات جا رہی ہیں اور |
| |
|
روزانہ ایک لاکھ پچاس ہزار
سے زیادہ مسافر نیازی بس سروسز
|
| |
|
کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ |
| |
|
صرف ایک سال میں ۵۴ ملین سے
زیادہ مسافر نیازی بس سے |
| |
|
سفر کرتے ہیں۔ |
| |
| |
|
درجنوں شہر وں اور سینکڑوں
دہیاتوں سے لاکھوں افراد روزانہ |
| |
|
تعلیم ، صحت ، روزگار ،
تجارت ، خرید و فروخت، سیاحت جیسے |
| |
|
کئی شعبوں کی ضروریات کو
پورا کرنے کے لیے نیازی بس |
| |
|
سروسز کی طرف رجوع
کرتے ہیں |
| |