نیازی گروپ کی ویب انگریزی زبان میں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

نیازی ڈویلپرز

نیازی ڈویلپرز سالہا سال سے پاکستان کے کئی
 
شہروں میں سرکاری اور نجی پراجکٹس میں اپنی
 
خدمات سر انجام دیتا آ رہا ہے جن میں رہائشی
 
کاروباری اور انڈسٹریل سکیموں کے علاوہ ھوٹلز
 
 پبلک پارکس، بس سٹیشنز اور سڑکوں کی تعمیر
 
جیسے کئی پراجکٹس شامل ہیں۔
 
 
نیازی ڈویلپرز سول انجینیرنگ کے شعبے میں درجنوں
 
 منفرد پراجکٹس میں اپنی خدمات سرانجام دے چکا ہے
 
جن میں لاہور یونیورسٹی آ ف مینیجمینٹ سائنسز، ہمدرد
 
 سینٹر، پنجابی کمپلیکس، شوکت خانم، ہولی ڈے ان
 
کزافی اسٹیڈیم ، الحمرا آرٹ کونسل، عدن ولاز مری
 
النور کارگو سٹی گوادر وغیرہ نمایاں طور پر شامل
 
 ہیں

        مارکیٹنگ