|
نیازی لوجسٹک کارپوریشن نیشنل اور ملٹی نیشنل |
| |
|
کمپنیز
کو وسیع ، معیاری اور تیز ترین ڈیسٹری بیوشن |
| |
|
نیٹ ورک
فراہم کرتی ہے ۔ جو کہ کمپنیز کے موجودہ |
| |
|
ڈیسٹری بیوشن
سسٹم کی جگہ لے لیتا ہے یا پھر ان
|
| |
|
کے موجودہ سسٹم میں
توسیع کرتا ہے۔ |
| |
|
نیازی
لوجسٹک کارپوریشن میں کچھ اضافی سروسز |
| |
|
بھی شامل ہیں
ویرہاﺅسنگ سروسز کے علاوہ |
| |
|
لوجسٹکس کی مکمل آپریشنل
سروسز بھی شامل |
| |
|
ہوتی ہیں۔
|
| |
|
ان اضافی
سروسز اور وسیع ترین نیٹ ورک کی وجہ |
| |
|
سے نیازی لوجسٹک
کارپوریشن بہت سی کمپنیز کے |
| |
|
نظام کا ایک اہم حصہ بن
گیا ہے جن میں لیور برادرز |
| |
|
نیسلے ، ملک پیک، ایف ایم
سی، سوئی ناردرن، سوئی |
| |
|
ساﺅتھرن، پاکستان شپنگ
کارپوریشن، ماپل لیو، ڈی |
| |
|
جی سیمنٹ، چاراٹ سیمنٹ، اسکری
سیمنٹ |
| |
|
کریسنٹ گروپ، صوفی گروپ، یوٹیلیی سٹور
کارپوریشن |
| |
|
اور نیشنل فلور جیسی کئی مشہور کمپنیز شامل
ہیں۔ |