|
ھوت فیملی نے
٢٠٠۵ میں ایس پی نور اینٹر پرائزز کا
|
| |
|
باقاعدہ آغاز
کیا۔ ھوت فیملی عرصہ طویل سے نہ صرف |
| |
|
گوادر بلکہ
پورے بلوچستان کے سیاسی نظام میں |
| |
|
مرکزی حیثیت
رکھتی ہے۔ |
| |
|
|
|
ھوت فیملی
مختلف کاروباری سرگرمیوں میں اپنی |
|
|
|
خدمات سر
انجام دے رہی ہے جس میں کنسٹرکشن
|
| |
|
پراپرٹی، سی
فوڈ، تجارت اور ذراعت بنیادی طور پر |
| |
|
شامل ہیں۔ |
| |
| |
|
نیازی گورپ
اور ایس پی نور اینٹر پرائزز نے گوادر شہر |
| |
|
کی تعمیر اور
ترقی کے لیے مختلف منصوبوں پر دستخظ |
| |
|
کیے ہیں جن
میں درج ذیل اہم ہیں |
| |
|
|
|
النور کارگو سٹی |
| |
|
سراٴے نور |
| |
|
نور مروا |
| |
|
جی ڈی اے بولان سٹی |